Live Updates

سابق چیرمین سینیٹ سید نیر حسین بخاری کے بھتیجےمحمد علی بخاری پی ٹی آئی میں شامل

muhammad ali محمد علی پیر 6 جون 2016 22:43

سابق چیرمین سینیٹ سید نیر حسین بخاری کے بھتیجےمحمد علی بخاری پی ٹی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔06جون 2016ء) سابق چیرمین سینیٹ سید نیر حسین بخاری کے بھتیجے محمد علی بخاری پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور اہم وکٹ اڑا لی ہے۔ سابق چیرمین سینیٹ سید نیر حسین بخاری کے بھتیجے محمد علی بخاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ محمد علی بخاری کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات