وزیراعظم کی صحت یابی پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ‘مریم نواز شریف

منگل 7 جون 2016 13:25

وزیراعظم کی صحت یابی پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ‘مریم نواز شریف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی صحت یابی پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کی صحت یابی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا سر اپنے رب کے سامنے شکر سے جھک گیا ہے ‘انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ اللہ الشافی ہے۔

متعلقہ عنوان :