طاہرالقادری کی سیاست کامقصدانتشارپھیلاناہے ،وہ دھرنادیں توسیکورٹی فراہم کریں گے ، راناثناء اﷲ
جمعہ 10 جون 2016 23:07
ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جون ۔2016ء) وزیرقانون پنجاب راناثناء اﷲ نے کہاہے کہ طاہرالقادری کی سیاست کامقصدانتشارپھیلاناہے ،وہ دھرنادیں توسیکورٹی فراہم کریں گے ،تحریک انصاف نے بدتمیزی کی سیاست کوفروغ دیا،خواجہ آصف کی جگہ ہوتاتوکبھی معافی نہ مانگتا۔
(جاری ہے)
ننکانہ صاحب میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے راناثناء اﷲ نے کہاکہ طاہرالقادری کی سیاست کامقصدہی ملک میں انتشارپھیلاناہے ،اگروہ دھرنادیتے ہیں تواپناشوق پوراکرلیں ،ہم دھرنے کومکمل سیکورٹی فراہم کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ شیریں مزاری کابدتمیزی میں کوئی ثانی نہیں ہے ۔خواجہ آصف نے معافی مانگ لی اگرمیں ان کی جگہ ہوتاتوکبھی معافی نہ مانگتا۔انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوانکل چکی ہے ،تحریک ا نصاف نے بدتمیزی اورالزام تراشی کی سیاست کوفروغ دیااوراب بھی تحریک انصاف کے رہنماالزام تراشی کی سیاست کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.