اہلیان گڑھی حمید گل نے ایم این اے مولانا سید گوہر شاہ اور ایم پی اے فضل شکو رخان پر شدید تنقید کر تے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے وعدوں اور پر فریب نعروں پر ووٹ لینے والوں کو عوام کے مشکلات نظر نہیں آرہے ہیں
ملک عثمان پیر 13 جون 2016 15:08
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جون 2016ء) اہلیان گڑھی حمید گل نے ایم این اے مولانا سید گوہر شاہ اور ایم پی اے فضل شکو رخان پر شدید تنقید کر تے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے وعدوں اور پر فریب نعروں پر ووٹ لینے والوں کو عوام کے مشکلات نظر نہیں آرہے ہیں۔ آئندہ عام انتخابات میں مولانا سید گوہر شاہ اور ایم پی اے فضل شکور خان کو کسی صورت ووٹ نہیں دیا جائیگا۔
مولانا شبیر جان ۔ تفصیلات کے مطابق ایم سی ون علاقہ گڑھی حمید گل میاں کے معززین کا ایک اجلاس زیر صدارت مولانا شبیر جان منعقد ہوا ۔اجلاس میں امیر تاج، نعیم جان، جاوید خان، ندیم جان، شاکر، عاصم جان، ظاہر جان، سہیل ، مصور خان، حیدر خان اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اجلاس میں اظہار خیال کر تے ہوئے شرکا ء نے کہا کہ چارسدہ کے بیشتر علاقوں کی طرح ہمارے علاقے کو بھی مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے اور سیاسی پارٹیاں انتخابات کے دنوں میں وہ صرف ووٹ مانگنے کیلئے نظر آتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.