ایف آئی اے کا عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کافیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سمیت فاروق ستار اور گورنر عشرت العباد سے پوچھ گچھ کرے گی

پیر 13 جون 2016 23:19

ایف آئی اے کا عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کافیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نیعمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرنے کافیصلہ کر لیاہے ،ایف آئی اے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سمیت متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار اور گورنر عشرت العباد سے پوچھ گچھ کرے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل میں ملوث ملزمان نے کہاہے کہ مصطفی کمال اور انیس قائم خانی قتل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بہت کچھ جانتے ہیں۔