پیرس کے مضافات میں ایک شخص نے پولیس آفیسر کو قتل کر دیا، متعدد یرغمال

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 14 جون 2016 03:18

پیرس کے مضافات میں ایک شخص نے پولیس آفیسر کو قتل کر دیا، متعدد یرغمال

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون۔2016ء) پیرس کےمضافات میں ایک شخص نےپولیس آفیسرکوقتل کرنے کے بعد متعدد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آورنے پولیس آفیسر کی بیوی اوربیٹے کو یرغمال بنالیا لیکن سرکاری حکام کے مطابق ابھی تک یرغمال افراد کی تعداد کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔

(جاری ہے)

ایلیٹ پولیس نےحملہ آورکو گھیرےمیں لے لیا ہے اور مذاکرات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :