Live Updates

عمران خان ساتھ دیں نہ دیں میں طاہرالقادری کا ساتھ دوں گا: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی منگل 14 جون 2016 23:22

عمران خان ساتھ دیں نہ دیں میں طاہرالقادری کا ساتھ دوں گا: شیخ رشید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14جون 2016ء) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان ساتھ دیں نہ دیں میں طاہرالقادری کا ساتھ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ طاہرالقادری کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اگر عمران خان نے طاہرالقادری کا ساتھ نہ بھی دیا تو وہ تب بھی ان کا ساتھ دیں گے۔ وہ طاہرالقادری کے دھرنے میں شرکت ضرور کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات