ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بدھ 15 جون 2016 23:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق ملک گلفام اعوان کو ضلعی انتظامیہ کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے ۔اس سے قبل وہ ضلعی انتظامیہ میں ہی اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :