وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 جون 2016 13:26

وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 جون 2016ء) :وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی اور فواد حسن فواد پہلے ہی وزیر اعظم کی ہدایت پر لندن میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرویز رشید وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں ملکی سیاسی صورتحال پر بریف کریں گے۔ پرویز رشید اور دیگر آئندہ کل لندن روانہ ہوں گے ۔