کراچی،عبداللہ کی کمرہ عدالت میں والد سے ملاقات ،بچہ باپ کو نہ پہچان سکا

ہفتہ 18 جون 2016 11:52

کراچی،عبداللہ کی کمرہ عدالت میں والد سے ملاقات ،بچہ باپ کو نہ پہچان ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) کراچی کی عدالت میں معصوم عبداللہ کا باپ اپنے بیٹے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

عدالت کے حکم پر باپ بیٹے کی عدالت میں ملاقات کرائی گئی لیکن عبداللہ نے اپنے باپ کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ اس موقع پر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جس پر جج نے غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا

متعلقہ عنوان :