ملک بھر میں ہفتہ کو بجلی کی طلب 18399میگاواٹ ، شارٹ فال 1908میگاواٹ رہا ،خواجہ آصف

ہفتہ 18 جون 2016 23:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 18399میگاواٹ تھی جبکہ بجلی کا شارٹ فال 1908میگاواٹ رہا ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہفتہ کو9بجے بجلی کی پیداوار 16491میگا واٹ رہی جبکہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 18ہزار399میگا واٹ تھی اس طرح بجلی کا شارٹ فال صرف 1ہزار 908میگا واٹ رہا ۔

متعلقہ عنوان :