مریم نواز کا سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش

منگل 21 جون 2016 23:27

مریم نواز کا سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جون ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیاپراپنے پیغام میں مریم نوازنے بے نظیربھٹوکے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ہے اورکہاہے کہ اﷲ تعالیٰ انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے

متعلقہ عنوان :