ایم کیو ایم کے 15رکنی وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات،کراچی،حیدر آباد اور دیگر شہروں میں بنیادی انفراسٹرکچر کے فروغ سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
منگل 21 جون 2016 23:27
اسلام آباد ۔ 21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون ۔2016ء) ایم کیو ایم کے 15رکنی وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں منگل کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور کراچی ۔ حیدر آباد اور دیگر شہروں میں بنیادی انفراسٹرکچر کے فروغ سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا ۔
(جاری ہے)
وفد نے بالخصوص آب رسانی اور ذرائع رسل و رسائل کی ترقی و ترویج پر زور دیا ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وفاقی حکومت بلا تفریق پورے ملک میں ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈکی فراہمی پر یقین رکھتی ہے اور دوسرے صوبوں کی طرح سندھ میں بھی ترقیاتی منصوبہ جات کی مکمل حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.