قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش کروں گا: مفتی عبد القوی

muhammad ali محمد علی منگل 21 جون 2016 23:34

قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش کروں گا: مفتی عبد ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جون ۔2016ء) مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی میں خواتین کو یقینی طور پر شامل کیا جانا چاہیے۔

(جاری ہے)

جبکہ وہ متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش بھی کریں گے۔