امجد صابری قتل کیس، ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 جون 2016 00:59

امجد صابری قتل کیس، ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جون ۔2016ء) امجد صابری قتل کیس میں ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز معروف قوال امجد صابری کے قتل کیس کے سلسلے میں تحقیقاتی اداروں کی جانب سے کی جا رہی تحقیقات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں امجد صابری قتل کیس میں ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ تحقیقاتی ادارے کرائم سین پر دوبارہ پہنچ گئے ہیں۔ جائے واردات کو گھیرےمیں لے لیا گیا ہے اور واردات کی جیوفینسنگ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :