جرمنی کے شہر ورنہم میں واقع سینما گھر میں فائرنگ، 25 افراد زخمی درجنوں افراد یرغمال بنا لیے گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 جون 2016 19:47

جرمنی کے شہر ورنہم میں واقع سینما گھر میں فائرنگ، 25 افراد زخمی درجنوں ..

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جون ۔2016ء) جرمنی کے شہر ورنہم میں واقع سینما گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر ورنہم میں واقع سینما گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث وہاں موجود 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ سینما گھر میں موجود درجنوں افراد کو بھی یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ تاہم آخری اطلاعات موصول ہونے تک پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے اور یرغمال افراد کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :