تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جون 2016 11:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2016ء) :پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں نواز شریف کی نااہلی کی پٹیشن یاسمین راشد نے جمع کروائی جس کے بعد ریفرنس ایڈشنل سیکرٹری کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عندلیب عباس، نعیم الحق ، سیف اللہ نیازی بھی یاسمین راشد کے ہمراہ موجود تھے ۔
۔پٹیشن کے متن میں کہا گیا کہ اثاثے چھپانے پر نواز شریف کو نا اہل قرار دیا جائے ، الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی ہے ۔ ٹی او آر ناکام ہو گیا لہٰذا ہمارے پاس عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا واحد راستہ رہ گیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.