پیپلزپارٹی نے سابق امریکی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

حسین حقانی کی کسی رائے کو بھی پیپلزپارٹی سے جوڑنا غلط ہے،حسین حقانی کی رائے اور تبصرے سے پیپلزپارٹی متفق نہیں ۔ترجمان فرحت اللہ بابر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 جون 2016 18:14

پیپلزپارٹی نے سابق امریکی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء) :پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق امریکی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے،حسین حقانی کی کسی رائے کو بھی پیپلزپارٹی سے جوڑنا غلط ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان فرحت اللہ بابرنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حسین حقانی کی رائے اور تبصرے سے پیپلزپارٹی متفق نہیں ہے۔انہوں نے سابق امریکی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حسین حقانی کی کسی رائے کو بھی پیپلزپارٹی سے جوڑنا غلط ہے۔

متعلقہ عنوان :