پاکستان اور افغانستان علاقائی سا لمیت کا احترام کرتے ہوئے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کا اصول اپنائیں گے۔سرتاج عزیزکی تاشقندمیں افغان وزیرخارجہ سے ملاقات
میاں محمد ندیم ہفتہ 25 جون 2016 13:10
تاشقند(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25جون۔2016ء) پاکستان اور افغانستان نے اس امرکا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی علاقائی سا لمیت کا احترام کرتے ہوئے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کا اصول اپنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ اتفاق رائے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اورافغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
ریڈیوپاکستان کے مطابق ملاقات کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ دونوں ملکوں نے باہمی مسائل پر مشاورت اور تعاون کیلئے اعلیٰ سطح کا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اعلیٰ سطح پر طے گئے طریقہ کار کے تحت مشترکہ تکنیکی ورکنگ گروپ دونوں ملکوں کے تحفظات کو دور کرے گا،امید کی جاتی ہے کہ اس اقدام سے مسائل کے حل اور طورخم سرحد پر حالیہ کشیدگی جیسے پرتشدد واقعات کے اعادے کی روک تھام میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.