پہلی گولی اپنی طرف سے نہیں چلائیں گے ، پاکستان کی طرف سے چلی تو اپنی گولیوں کا حساب نہیں رکھیں گئے،بھارت کی دھمکی
پڑوسی ملک بھارت کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے،پام پورہ حملے میں میں مارے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی بہادری اورجرات کو سلام پیش کرتا ہوں ،سی آر پی ایف کی بس پر حملے کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم پام پورہ بھجوائی جائے گی،وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ پام پورہ میں سی آر پی ایف پر حملہ مایوسی کا اظہار ہے ،حکومت اس طرح کے واقعات کے ساتھ سختی سے نمٹے گی، گزشتہ ایک ماہ میں 25سے زائد دہشتگردوں کو جموں وکشمیرمیں ہلاک کیا جاچکا ہے،وزیر دفاع منوہر پریکر
اتوار 26 جون 2016 22:15
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26جون۔2016ء) بھارت نے دھمکی دی ہے کہ ہم پہلی گولی اپنی طرف سے نہیں چلائیں گئے لیکن اگر پاکستان کی طرف سے چلتی ہے تو ہم اپنی گولیوں کا حساب نہیں رکھیں گئے،پڑوسی ملک بھارت کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے،پام پورہ حملے میں میں مارے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی بہادری اورجرات کو سلام پیش کرتا ہوں ،سی آر پی ایف کی بس پر حملے کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم پام پورہ بھجوائی جائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پہلی گولی اپنی طرف سے نہیں چلائیں گئے لیکن اگر پاکستان کی طرف سے چلتی ہے تو ہم اپنی گولیوں کا حساب نہیں رکھیں گئے ۔اس سے قبل بابا بندہ سنگھ بہادرکے 300ویں برسی کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملے میں پاکستان کا واضح طور پر حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ پڑوسی ملک بھارت کو عدم استحکام کاشکار کرنے کی کوششیں کررہاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.