جعلی، مضر صحت بو تلیں بنا نے والی فیکٹری سر بمہر، 200کلو گر ا م غیر قا نو نی طو ر پر ذبح کیا گیا گو شت قبضہ میں لے لیا گیا

پیر 27 جون 2016 00:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26جون۔2016ء)ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی رمضا ن با زا رو ں میں نا قص اور کم کو ا لٹی کی اشیا ء خو ر دو نو ش فر و خت کر نے وا لو ں، ملا وٹ مافیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا رروائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مہر فیا ض کا لو نی میں مجا ہد بیو یر یجزکے نا م سے موجو د جعلی اور مضر صحت بو تلیں بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ مارا اورفیکٹری کو سربمہر کر دیا۔

مو قع سے مختلف برانڈ کی جعلی بو تلیں قبضہ میں لے لیں جو کہ مضر صحت رنگ، گندا پانی اور کیمیکل ملا کر تیا ر کی جا رہی تھیں۔

(جاری ہے)

بو تلوں پر کوئی تا ر یخ اجراء اور تا ریخ تنسیخ موجود نہ تھیاور صفا ئی کا کو ئی بھی انتظا م مو جو د نہ تھا۔ مو قع سے نمو نہ جا ت لے کر لیبا ر ٹر ی بھجوا دیئے گئے اور مالک کے خلا ف پر چہ درج کروادیا گیااور پو لیس کے حو ا لے کر دیا گیا۔

دا تا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے 200کلو گرام غیر قا نو نی طو ر پر ذبح کیئے گئے جا نو رو ں کو جو کہ انسا نی استعما ل کے قا بل نہ تھالا ئیو سٹا ک ڈیپا ر ٹمنٹ کے حوا لے کر دیا اور مالک کے خلا ف مقد مہ در ج کر وا کے پو لیس کے حو الے کر دیا گیا۔علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن کی ٹیم نےice food and dry fruit کے کا ر خا نے کو ملا و ٹ شدہ دو دھ استعما ل کر نے، خر ا ب فر و ٹ، ٹو ٹے فر یز رز استعما ل کر نے لیبلنگ نہ ہو نے، گندے سٹو ریج ایر یااور اشیاء کی فر و خت کا کو ئی ریکا رڈ نہ ہو نے ، حشر ا ت کی مو جو دگی، میڈیکلز نہ ہو نے کی بنا پرجبکہ شا لیما ر ٹا ؤ ن کی نیلم سینیما چا ک میں صمد سو ڈا وا ٹر کو سیمپل فیل ہو نے،نا قص صفا ئی اور فلٹر یشن پلا نٹ نہ ہونے کی بنا پرسر بمہر کر دیا۔

نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کا لج رو ڈ پر malmo sweets اور Doce sweets کو گندے اور بد بو دا ر فر یز رز،مکھیو ں کی مو جو د گی، اور منا سب سٹو ریج نہ ہو نیکی بنا پر ، علا مہ اقبا ل ٹا ؤ نے جو ہر ٹا ؤ ن میں cakes and bakesکو گند ے کٹنگ بو رڈ استعما ل کر نے، گندے کو ڑے دا ن اور لیبلنگ منا سب نہ ہو نے کی بنا پر جبکہ را و ی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے با د امی با غ میں لطیف بیکر ی اور شفا قت علی مر بہ جا ت کوکھلی نا لیو ں اورگٹر ، واش رو م پر و ڈکشن ایر یا میں ہو نے،ٹو ٹے فر ش، خا م ما ل کا ریکا ر ڈ مو جو د نہ ہو نے،اور لا ئیسینس نہ ہو نے،نیلے ڈرم استعما ل کر نے، گندے بر تن، فو ڈ آئیٹمز پر فنگس ہو نے اورہا تھ دھو نے کیلیئے صا بن نہ ہو نیکی بنا پرسر بمہر کر دیا۔

سمن آ با د ٹاؤ ن کی ٹیم نے رحمن پو رہ میں چنیو ٹ پکوا ن کو نا قص صفا ئی، کھا نا زمین پر رکھنے، کھا نا بغیر ڈھکے رکھنے ، واش رو م پر و ڈکشن ایر یا میں ہو نے، ریکا ر ڈ مو جو د نہ ہو نے، ٹو ٹے فر یز ر ز، ورکر ز کے گند ے کپڑے اور جانو ر ہو نے جبکہ A.L.M Marketing کو ریکا رڈ مو جو د نہ ہو نے، واش رو م سٹو ریج ایر یا میں ہیو نے، لیبلنگ نہ ہو نے اور صفا ئی نہ ہو نیکی بنا پر سر بمہر کر دیا،