جلد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہو گا ،کمشنر کراچی اعجاز احمد خان
پیر 27 جون 2016 22:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی میں انسداد پولیو کے خاتمہ کے لئے خصوصی اقدامات کئے ہیں پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے اقدامات کو موثر بنایا جا رہاہے ،محکمہ صحت ، انتظامیہ اور عالمی پارٹنرز پولیو کے خاتمہ کے لئے مشترکہ کوششیں کررہے ہیں امید ہے کہ جلد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہوگا اورپاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے کی کوششیں بار آور ہوں گی ۔
وہ اپنے دفتر میں روٹری انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات کر رہے تھے کمشنرکراچی نے کہا کہ پو لیو پلانے سے انکار کرنے والوں کی تعداد میں حو صلہ افزا انداز میں کمی ہوئی ہے۔ ان کوششوں کو موثر بنانے کے لیئے ہر ممکنہ کوشش کی جا رہی ہے انھوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں علما کرام، مذہبی رہنماؤں ، علاقہ کے معزز افراد کا تعاون حاصل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.