محکمہ ریلوے نےعید الفطر کے پیش نظر کرایوں میں50فیصد کمی کا اعلان کردیا

شالیمارایکسپریس اور نائٹ‌ کوچ کے کرایوں میں چاند رات اور عید کے دن 50فیصد کمی کردی گئی ہے۔ ذرائع محکمہ ریلوے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2016 15:43

محکمہ ریلوے نےعید الفطر کے پیش نظر کرایوں میں50فیصد کمی کا اعلان کردیا

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2016ء) :محکمہ ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر ریلوے کے کرایوں‌ میں50فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریلوے نے مسافروں کی عید کی خوشیوں‌کو دوبالا کرنے کیلئے شالیمارایکسپریس کے کرایوں میں 50فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ نائٹ‌ کوچ کے کرایوں میں بھی چاند رات اور عید کے دن 50فیصد کمی کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :