قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو جاری کر دی، رویت ہلال کمیٹی میں عید کا چاند دیکھنے کی دعوت دے دی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 2 جولائی 2016 03:45

قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو جاری کر دی، رویت ہلال کمیٹی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جولائی۔2016ء) متنازع ماڈل قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کی دھماکہ خیز ملاقات اور اس کے بعد ہونے والے ہنگامے کی گرد ابھی بیٹھی بھی نہ تھی کہ قندیل بلوچ نے آج مفتی عبدالقوی کی ایک نئی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ کو عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دہے ہیں۔

(جاری ہے)

ویڈیو مبینہ طور پر ان کی پرانی ملاقات کے موقع پر ہی بنائی گئی جب وہ رویت ہلال کمیٹی کا حصہ تھے ۔ ملاقات کے بعد مفتی عبدالقوی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ مفتی عبدالقوی نے ویڈیو میں مزید کیا کہا؟ آپ بھی دیکھیئے۔