ہری پور:تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کے دوران شٹرنگ گرنے کا واقعہ، 3 چینی انجینئرز سمیت 4 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 3 جولائی 2016 04:52

ہری پور:تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کے دوران شٹرنگ گرنے کا واقعہ، ..

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جولائی۔2016ء) تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کے دوران شٹرنگ گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 3 چینی انجینئرز سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے چینی انجینیرز سمیت مزید2افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :