کل چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جولائی 2016 15:18

کل چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04جولائی 2016ء): چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ آئندہ کل شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی عید کا چاند آئندہ کل نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ عید الفطر کا چاند آئندہ کل نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چاند کی عمر 25 گھنٹے سے زائد ہے۔