ڈھاکہ دہشت گردی کا ا لزام:پاکستان کو ملوث کرنا بھارتی میڈیا کی بدنیتی ظاہر کرتا ہے۔دفتر خارجہ پاکستان
بھارتی میڈیا نے غیر ذمہ درانہ اشتعال پر مبنی رپورٹنگ کی، پروفیسر گوہر رضوی نے بھارتی میڈیا میں منسوب بیان کی تردید کی ہے،پاکستان سختی سے ان الزامات کی تردید کرتا ہے۔ترجمان
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 جولائی 2016 16:09
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 جولائی 2016ء) :پاکستان نے ڈھاکہ دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ا لزام کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں پاکستان کو ملوث کرنا بھارتی میڈیا کی بدنیتی ظاہر کرتا ہے،بھارتی میڈیا نے غیر ذمہ درانہ اشتعال پر مبنی رپورٹنگ کی۔
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ نے اس بات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کا بیان بے بنیاد اور اشتعال انگیزی پر مبنی ہے۔
بھارتی میڈیا نے غیر ذمہ درانہ اشتعال پر مبنی رپورٹنگ کی۔ترجمان نے کہا کہ پروفیسر گوہر رضوی نے بھارتی میڈیا میں منسوب بیان کی تردید کی ہے۔گوہر رضوی نے پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کر کے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔پاکستان سختی سے ان الزامات کی تردید کرتا ہے۔ایسے تمام الزامات بے بنیاد اور غیر حقیقی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.