دھماکوں میں کسی پاکستانی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں: وزارت خارجہ

muhammad ali محمد علی پیر 4 جولائی 2016 23:42

دھماکوں میں کسی پاکستانی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں: وزارت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جولائی ۔2016ء) دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے شہروں قطیف اور مدینہ منورہ میں دھماکوں میں کسی پاکستانی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہروں قطیف اور مدینہ منورہ میں ہونے والے دھماکوں کے حوالے سے پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر سے رابطے میں ہیں۔ دھماکوں میں کسی پاکستانی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :