ریاض:قطیف خودکش دھماکےسےایک پاکستانی زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 5 جولائی 2016 03:19

ریاض:قطیف خودکش دھماکےسےایک پاکستانی زخمی

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جولائی۔2016ء) سعودی عرب کے شہر قطیف میں خودکش دھماکےسے ایک پاکستانی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق زخمی پاکستانی مسجد کے قریب رہائش پذیر ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے عمارت کے شیشے ٹوٹے جس سے پاکستانی زخمی ہوا۔

متعلقہ عنوان :