وزیراعظم نواز شریف کی سعودی عرب میں دھماکوں کی مذمت

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 5 جولائی 2016 03:19

وزیراعظم نواز شریف کی سعودی عرب میں دھماکوں کی مذمت

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جولائی۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف کی سعودی عرب میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام سعودی عرب میں دہشت گردی پرغم زدہ ہیں۔

(جاری ہے)

دکھ کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام سعودی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین کے لیے ہیں۔امت مسلمہ کو اتحاد کی شدید ضرورت ہے۔