یورو کپ کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا
منگل 5 جولائی 2016 20:03
فرانس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء) یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آج کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال کا مقابلہ ویلز کیساتھ ہوگا ، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کیمطابق رات بارہ بجے ان ایکشن ہو گی۔ یورو کپ کے میگا ایونٹ میں پہلا سیمی فائنل پرتگال اور ویلز کے درمیان کھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کیخلاف فائنل میں رسائی کی جنگ لڑیں گی۔
پرتگال نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پولینڈ کو پنلٹی ککس پر ہرایا تھا جبکہ ویلز نے بیلجیم کو تین ایک سے ہرا کر اپ سیٹ کیا۔ ویلز جیت کی صورت میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر سکتا ہے۔ یورو کپ کا دوسرا سیمی فائنل فرانس اور جرمنی کے درمیان سات جولائی کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.