شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی امپائر بروس آکسنفورڈ کو ”کیپٹن امریکا“ قرار دیدیا
منگل 5 جولائی 2016 20:03
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء) انٹرنیشنل امپائر بروس آکسنفورڈ کو معروف امریکی کردار ”کیپٹن امریکا“ سے تشبیہ دی جانے لگی۔ آکسنفورڈ ہاتھ پر حفاظتی شیلڈ لگا کر امپائرنگ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی امپائر کے بائیں ہاتھ پر بندھی شیلڈ کسی ڈھال کی طرح دکھائی دیتی ہے۔
(جاری ہے)
معروف امریکی کردار ”کیپٹن امریکا“ بھی بائیں ہاتھ میں ڈھال تھامے ایکشن میں نظر آتا ہے۔
بائیں ہاتھ میں شیلڈ لگانے کے باعث آکسنفورڈ کو ”کیپٹن امریکا“ سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔اپنی شیلڈ کے حوالے سے آکسنفورڈ کا کہنا ہے کہ ایک دوست امپائر کے گیند لگنے سے زخمی ہونے پر بازو پر شیلڈ لگانے کا خیال ذہن میں آیا۔ آکسن فورڈ کے مطابق مستقبل میں دوسرے امپائرز بھی اس شیلڈ کا استعمال کر سکتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.