Live Updates

عمران خان اور بلاول بھٹو میں جلد ملاقات متوقع ہے: معروف تجزیہ نگار فواد چوھدری کا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 5 جولائی 2016 22:37

عمران خان اور بلاول بھٹو میں جلد ملاقات متوقع ہے: معروف تجزیہ نگار فواد ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار5جولائی ۔2016ء) معروف تجزیہ نگار فواد چوھدری نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹو میں جلد ملاقات متوقع ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نعروف تجزیہ نگار اور حال ہی میں تحریک انصاف مِن شمولیت اختیار کرنے والے فواد چوھدری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف عید کے بعد حکومت کیخلاف بڑی تحریک کا ہر حال میں آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور عمران خان کے درمیان ملاقات اگلے ماہ متوقع ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات