کراچی میں چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق 8 زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 5 جولائی 2016 22:38

کراچی میں چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق 8 زخمی

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار5جولائی ۔2016ء) کراچی میں چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق 8 زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی مین چاند رات کے موقع پر انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ چاند رات کی خوشی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ ہوائی فائرنگ کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔