کینیڈین ہاﺅس ہولڈ ڈیبٹ بد تر ہوسکتا ہے۔رپورٹ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 7 جولائی 2016 17:34

کینیڈین ہاﺅس ہولڈ ڈیبٹ بد تر ہوسکتا ہے۔رپورٹ

اوٹاوا(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔7 جولائی۔2016ء) کینیڈین ہاﺅس ہولڈ ڈیبٹ بد تر ہوسکتا ہے۔ اس بارے میں بی ایم او نے ایک رپورٹ جاری کی ہے کہ کینیڈین ہاﺅس ہولڈ ڈیبٹ بد ترین ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

بی ایم او کے کیپیٹل مارکیٹ چیف اکانومسٹ ڈگلس پورٹر نے اس سلسلے میںایک گراف بھی شائع کیا ہے۔ اس میںیہ دکھایاگیا ہے کہ کینیڈینز کے پاس آمدنی کے لحاظ سے کتنا ہاﺅس ہولڈکریڈٹ ہے۔اس کے مطابق مستقبل میں ہاﺅس ہولڈ ڈیبٹ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پورٹر کاکہنا ہے کہ ایک برس میں ڈیبٹ کی نمو پانچ اعشاریہ ایک فی صد رہی تھی اور مورٹگیج میںاضافہ چھ اعشاریہ دو فی صد ہے۔

متعلقہ عنوان :