ایدھی صاحب نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے انہی کو کفن بنایا جائے گا: فیصل ایدھی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 00:10

ایدھی صاحب  نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے انہی کو کفن بنایا جائے گا: فیصل ..

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جولائی۔2016ء) انتقال کے وقت ایدھی صاحب نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے انہی کو کفن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے والد نے انتقال کے وقت جو کپڑے زیب تن کر رکھے تھے انہیں اس ہی لباس میں دفنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایدھی صاحب کے اس ہی لباس کو کفن بنایا جائے گا۔ یہ فیصلہ ایدھی صاحب کی وصیت کے مطابق ہی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :