قومی کرکٹ ٹیم کا بھی عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت

ہفتہ 9 جولائی 2016 16:15

قومی کرکٹ ٹیم کا بھی عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت

ہوو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9جولائی ۔2016ء ) معروف سماجی رہنما عبدالستا ر ایدھی کی وفات پر انگلینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی ٹیم نے بھی انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سسیکس کاؤنٹی کیخلاف سائیڈ میچ کھیلنے میں مشغول قومی ٹیم نے دوسرے دن کا کھیل شروع ہونے سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جب کہ کھلاڑی بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر بقیہ میچ میں شرکت کریں گے ۔

قومی کرکٹ ٹیم کا بھی عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت

متعلقہ عنوان :