ایدھی صاحب کا سوئم کل بروز اتوار صبح 9 بجے کراچی کی میمن مسجد میں ہو گا: فیصل ایدھی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 22:38

ایدھی صاحب کا سوئم کل بروز اتوار صبح 9 بجے کراچی کی میمن مسجد میں ہو ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جولائی 2016ء) فیصل ایدھی نے بتایا ہے کہ ایدھی صاحب کا سوئم کل بروز اتوار صبح 9 بجے کراچی کی میمن مسجد میں ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ان کے سوئم کے حوالے سے ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ فیصل ایدھی نے بتایا ہے کہ ایدھی صاحب کا سوئم کل بروز اتوار صبح 9 بجے کراچی کی میمن مسجد میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :