پولی کلینک کے سامنے پلازہ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئیں

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 22:38

پولی کلینک کے سامنے پلازہ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جولائی 2016ء) پولی کلینک کے سامنے پلازہ میں آگ لگ گئی ہے جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مشہور ہسپتال پولی کلینک کے سامنے واقع پلازے میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی ہے۔ پلازے میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :