ڈرون حملہ: طالبان کمانڈر عمرنرے کےمارے جانے کی اطلاعات

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 11 جولائی 2016 00:07

ڈرون حملہ: طالبان کمانڈر عمرنرے کےمارے جانے کی اطلاعات

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جولائی۔2016ء)افغانستان کےسرحدی علاقے میں طالبان کے اہم کمانڈر عمرنرےعرف خلیفہ عمر منصورکےمارے جانے کی اطلاعات ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمرنرے افغانستان کےسرحدی علاقے بندر میں افغان ڈرون حملے میں گذشتہ شب 3 ساتھیوں سمیت ماراگیا ہے۔ عمرنرےعرف خلیفہ عمر منصورپشاور،خیبرایجنسی ،کوہاٹ اوراٹک کاامیرتھاجبکہ آرمی پبلک اسکول پشاورحملے کا ماسٹرمائنڈ بھی تھا۔