Live Updates

عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق مجھے کوئی علم نہیں۔ نکاح خواں مفتی سعید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 جولائی 2016 14:04

عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق مجھے کوئی علم نہیں۔ نکاح خواں مفتی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جولائی 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق مفتی سعید کا کہنا ہے کہ وہ اس سے لاعلم ہیں۔

(جاری ہے)

کپتان کی تیسری شادی کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد مفتی سعید نے کہا کہ عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق کوئی علم نہیں۔ واضح رہے کہ نکاح خواں مفتی سعید نے عمران خان کا ریحام خان کے ساتھ نکاح پڑھوایا تھا جس کے بعد ولیمہ کی تقریب مفتی سعید کے ہی مدرسے میں موجود بچوں میں کھانا بانٹ کر منائی گئی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :