سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاق کو جواب کیلئے 26 جولائی تک کی مہلت دیدی
ملک واپس آنے کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی ضرورت نہیں شرجیل میمن چاہیں تو واپس آجائیں‘ریمارکس
منگل 12 جولائی 2016 14:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی ۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاق کو جواب کیلئے 26 جولائی تک کی مہلت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔
(جاری ہے)
درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملک واپس آنے کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی ضرورت نہیں شرجیل میمن چاہیں تو واپس آجائیں۔
اس پر سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شرجیل میمن کو وطن واپسی کے بعد علاج کیلئے دوبارہ لندن جاناپڑسکتا ہے۔ نیب نے شرجیل میمن کیخلاف انکوائری شروع کررکھی ہے اسلئے اس کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔اس موقع پر وفاق کے وکیل نے وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کی طرف سے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.