کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی 3مبینہ دہشتگردگرفتار

منگل 12 جولائی 2016 23:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جولائی ۔2016ء ) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے بند روڈ پر کارروائی کر کے 3مبینہ دہشتگرد وں کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے تین مبینہ دہشت گرد وں ادریس ، غلام دستگیر اور طاہر یوسف کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد اور الیکٹرک سرکٹس برآمد کر کے ان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :