قوال امجد صابری قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، تعلق بلڈر مافیہ سے، سیاسی جماعت بھی ملوث

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جولائی 2016 23:23

قوال امجد صابری قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، تعلق بلڈر مافیہ سے، سیاسی ..

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جولائی ۔2016ء ) قوال امجد صابری قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قوال امجد صابری کی قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ بلڈر مافیہ کی جانب سے پہلے امجد صابری کو دھمکایا جاتا رہا اور پھر بعد میں اجرتی قاتلوں کے ذریعے انہیں قتل کروا دیا گیا۔ اجرتی قاتلوں کو مبینہ طور پر ایک سیاسی جماعت کی حمایت میسر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :