فرانس میں بیسٹائل ڈےکی تقریب میں بےقابوگاڑی مجمع میں گھس گئی، 70 افراد ہلاک، درجنوں زخمی، دہشت گرد کی فائرنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 15 جولائی 2016 03:06

فرانس میں بیسٹائل ڈےکی تقریب میں بےقابوگاڑی مجمع میں گھس گئی، 70 افراد ..

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جولائی۔2016ء) فرانس میں بیسٹائل ڈےکی تقریب میں بےقابو گاڑی مجمع میں گھس گئی، درجنوں‌لوگ کچلے گئے، یہ خوفناک واقعہ فرانسیسی شہر نائس میں پیش آیا۔ فرانسیسی ٹی وی اور مینئر نائس نے 70 ہلاکتوں‌کی تصدیق کی ہے۔ عینی شاہدین نے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سفید ٹرالر مجمعے پر چڑھ دوڑا اور درجنوں افراد کو کچلنے کے بعد ڈرائیور نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

پولیس کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔