ترکی کی صورتحال واضح نہیں،تبصرہ نہیں کرسکتے،سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 16 جولائی 2016 02:36

ترکی کی صورتحال واضح نہیں،تبصرہ نہیں کرسکتے،سعودی وزیر خارجہ عادل ..

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جولائی۔2016ء) سعودی وزیر خارجہ نے ترکی کی صورتحال پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ترکی کی صورتحال واضح نہیں، اسی لئے وہ تبصرہ نہیں کرسکتے۔