ترک صدر کی اپیل کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، متعدد ٹینکوں پر قبضہ

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 16 جولائی 2016 03:18

ترک صدر کی اپیل کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، متعدد ٹینکوں پر قبضہ

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جولائی۔2016ء) ترک صدر طیب اردگان کی اپیل کے بعد ترکی کی عوام سڑکوں‌پر نکل آئی ہے ملک کے مختلف شہروں مین عوام چوراہوں پر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

مساجد سے عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب بڑھنے والے ٹینکوں کو عوام نے روک لیا۔استنبول کے تقسیم اسکوائر پر عوام بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔