Live Updates

پاکستان جا کر بڑا سیاسی دھماکہ کرنے والا ہوں: عمران خان کی لندن ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جولائی 2016 22:22

پاکستان جا کر بڑا سیاسی دھماکہ کرنے والا ہوں: عمران خان کی لندن ائیرپورٹ ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16جولائی 2016ء) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان جا کر بڑا سیاسی دھماکہ کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود تحریک اںصاف کے سربراہ عمران خان پاکستان واپسی کیلئے لندن ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ملک واپس جا کر بڑا سیاسی دھماکہ کرنے والے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :