1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کاالزام،3افرادکو سزائےموت سنادی گئی۔خبرایجنسی
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 19:44
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی مظالم کے بعد بنگلا دیشی حکومت نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں انتہا کررکھی ہے،1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کےالزام میں3افرادکو سزائےموت سنادی ہے۔
(جاری ہے)
خبرایجنسی کے مطابق جن تین افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے ان پر الزام ہے کہ ان تینوں افراد نے 1971میں پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ترک صدر13سال میں پہلی بار عراق کے دورے پربغدادپہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.