کسی بھی ملک کی ترقی و خشحالی کے لیے جمہوریت بہترین راستہ ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی ملک میں جمہوریت اور جمہوری نظام کے لیے کی جانے والی کوششیں قابل تحسین ہیں
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت
پیر 18 جولائی 2016 23:26
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی و خشحالی کے لیے جمہوریت بہترین راستہ ہے، پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی ملک میں جمہوریت اور جمہوری نظام کے لیے کی جانے والی کوششیں قابل تحسین ہیں۔
پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کچھ جماعتوں کے سربراہان جمہوریت کے خلاف سازشوں میں مگن رہتے ہیں جبکہ ہماری قوم جمہوری نظام کی حامی ہے ، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی ملک میں جمہوریت اور جمہوری عمل کو مستحکم بنانے کے لیے کوشاں ہیں جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا فوج کے آنے پر مٹھائیاں تقسیم کرنے کا بیان نامناسب اور غیر سنجیدہ ہے اس لیے انہیں چاہیئے کہ کوئی بھی بیان دینے سے قبل اچھی طرح سوچ لیا کریں کیونکہ بعد میں انکے ترجمان صفائیاں دینے بیٹھ جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.